چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ کی طلبی پر فیصل واڈا اور مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش ہوئے۔
اپ ڈیٹ05 جون 202405:02pm
آئندہ سماعت تک درخواست گزاران کو ہراساں نہ کیا جائے، ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے، کیس کو 25 جون کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
سانحے کے ساتویں روز کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج 2 سالہ حرم، 15 سالہ قاضی محمد حسنین، 65 سالہ الطاف اور 15 سالہ محمد آرائیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں الیکٹرانکس و گھریلو آلات، آئی سی ٹی، ٹیکسٹائلز، چمڑے، جفت سازی، معدنیات اور ادویہ سازی کے شعبے شامل ہیں، وزارت تجارت
شائع05 جون 202407:36pm
گزشتہ ماہ درفشاں سلیم کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ انٹرنیٹ پر لوگ ان کی ہاٹ تصاویر تلاش کرتے ہیں۔
شائع05 جون 202410:38pm
سپریم کورٹ میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست کے معاملے پر جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا۔
دبئی میں رہتے ہوئے خود کو کبھی بھارتی محسوس نہیں کیا، یہاں رہتے ہوئے ایسا لگا کہ تمام سری لنکن، نیپالی، بھارتی بنگالی اور پاکستانی سب ایک ہیں، اداکار
شائع05 جون 202405:21pm
زینب جمیل پر گزشتہ ماہ 22 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے پرتعیش علاقے ڈی ایچ اے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تھی، جس میں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔
شائع05 جون 202403:12pm
سال 2007 میں جب الطاف حسین اور ایم کیو ایم نےکراچی میں عمران خان کے آنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی، تب وہ الطاف حسین کو ٹی وی سمیت ہر جگہ گالیاں دیتے تھے، اداکار
شائع04 جون 202404:11pm